Thursday, October 13, 2016

پریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر پنجاب حکومت کی اپیلوں‌کی سماعت Hearing of Orange line Train Case

پریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر پنجاب حکومت کی اپیلوں‌کی سماعت 


اسلام آبا(تازہ ترین): سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر پنجاب حکومت
 کی اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ اپیل کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے کی ۔ سماعت کے دوران عدالت نے فریقین سے تین، تین ملکی اور غیر ملکی تکنیکی ماہرین کے نام طلب کر لیے ہیں۔ پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے پر تکنیکی رپورٹس کا جائزہ لیں گے-اس منصوبے سے قدیم  ور عمارتوں -کونقصان ہوتاہے کے نہیں -اورعوام کواس سے کیسااور کتنا فائدہ ہے

No comments:

Post a Comment