Saturday, October 22, 2016

Fc MAN TO SLAP A WOMEN ANCHOR people gives amazing response on fb



نجی چینل کی خاتون رپورٹر کو ایف سی اہلکار کی جانب سے تھپڑ مارے جانے کی بطور مرد مذمت کرتا ہوں کیونکہ خاتون خواہ کتنی ہی بدتمیزی پر کیوں نہ اترآئے ، مرد کو عورت پر ہاتھ اٹھانا زیب نہیں دیتا۔ لیکن اینکر کی جانب سے ایف سی اہلکار کو زچ کرنے، اسے بدتمیزی پر آمادہ کرنے کی بھی مذمت ہونی چاہئے۔ مادام گریبان کھینچ کر ،چیخ چیخ کر جو ابا جبا ڈبا کررہی تھیں ، یہ صحافت نہیں ہے۔ کے 21 چینل والوں سے گزارش ہے کہ اپنی آنٹیاں پبلک مقامات پر کھولنے سے قبل انہیں تھوڑا صحافیانہ تربیت ہی دلادیں۔
#ابوعلیحہ
A Facebook user




No comments:

Post a Comment